خوش اطوار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک (مجازاً) مہذب، باوضع۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک (مجازاً) مہذب، باوضع۔